پشاور بجلی بند رہے گی

پشاور بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر) 132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی17 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ روڈ249عیدگاہ249لطیف آباد249سربلندپورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی17 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد3 اور کنڈنی سنٹر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی متنی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ٹیلہ بند اور ازاخیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اور17 دسمبر صبح 8بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی کلاچی 249درابن249بندکورائی گرڈز اورگیارہ کے وی مفتی محمود ہسپتال اور ڈی ڈی اے 249کوٹلہ حبیب فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی چارسدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 1624917 اور19 دسمبر صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ترنگزئی249چارسدہ 124922493249پڑانگ غار فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.