مٹہ سوات میں ناروا لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام ذہنی مریض

مٹہ سوات میں ناروا لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام ذہنی مریض

مٹہ سوات(نمائندہ پاکستان )؂سوات بھر میں لو ڈ شیڈ نگ کے وجہ سے عوام ذ ہنی مر یض بن گئے۔ مار کٹیوں میں دکا نوں والے سارا دن جر نیٹر چلا نے سے ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں ا ور مہینے کے آخر میں بجلی کے بلوں کا بھر مار، کوئی پو چھنے والا نہیں ،تفصیلا ت کے مطا بق اس سر د مو سم میں سوات بھر میں لو ڈ شیڈ نگ کے وجہ سے عوا م ذ ہنی مر یض بنے ،آپر سوات میں بجلی کا بل و قت پر اد ئیگی کے بجا ئے اب بھی لود شیڈ نگ جاری ہے اس کے وجہ سے خا ص کر ٹیلر ز چھو ٹے صنعت کار اور عام لو گوں کو باری نقصا نات اُ ٹھا نا پڑ ھ رہا ہیں ، یہ کہا ں کا انصا ف ہے وہ وعدے جو الیکشن سے پہلے کئے جاتے ہیں وہ وعدے نا کا م ہو رہے ہیں ۔اپر سوات میں بجلی کا نہ ہونا اور سخت ترین لوڈشڈنگ موجودہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...