تخت بھائی ،چھ ماہ سے بند تنخواہ ملازمین مشکلات سے دو چار

تخت بھائی ،چھ ماہ سے بند تنخواہ ملازمین مشکلات سے دو چار

تخت بھا ئی (نامہ نگار ) میو نسپل ایمپلا ئز یو نین ٹی ایم اے تخت بھا ئی نے چھ ما ہ سے تنخوا ہ کی بند ش کے با عث ٹی ایم اے ٹا نک کے اہلکار ہا شم کی خود کشی کے وا قعے پر شد ید غم و غصے اور آ فسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے صو با ئی وز یر بلد یا ت اور وز یر خز انہ سے مستعفی ہو نے کا مطا لبہ کیا ہے ٹی ایم اے تخت بھا ئی میں میو نسپل ملازمین کے احتجاج کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے میو نسپل ایمپلا ئز یو نین کے صو با ئی نا ئب صدر گل با د شا ہ اور ضلع مردا ن کے ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی عثما ن علی نا شا د نے کہا کہ چھ ما ہ سے ٹی ایم اے ٹا نک کے اہلکا رو ں کو تنخوا ہو ں کی ادائیگی نہیں کی گئی جس کے با عث اہلکار ہا شم نے دل برداشتہ ہو کر خو د کشی کر لی کیو نکہ اس کے پا س اپنے اہلیہ کے علا ج کے لئے پھو ٹی کو ڑی تک نہیں تھی انہو ں نے کہا کہ انصا ف کے دعو یدا ر صو با ئی حکو مت کے لئے یہ با عث شر م ہے اور صو با ئی وز یر بلد یا ت عنا یت اللہ اور وز یر خز انہ مظفر سید کو فو ری طو ر پر اپنی نا کا می تسلیم کر تے ہو ئے مستعفی ہو جا نا چا ئیے۔انہو ں نے د ھمکی کہ اگرٹی ایم اے ٹا نک سمیت دیگر ٹی ایم ایز کو ملا زمین کی تنخوا ہو ں کی ادا ئیگی یقینی نہ بنا ئی گی تو احتجاجاً تمام میو نسپل سروسز بند کر کے صو بہ گیر ہڑ تا ل کر ئینگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...