تخت بھائی ،یونین کونسل مدے بابا کے ناظمین سراپا احتجاج

تخت بھائی ،یونین کونسل مدے بابا کے ناظمین سراپا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھا ئی(نامہ نگار )یو نین کو نسل مد ے بابا کے نا ظم و کو نسلرا ن اختیا رات نہ ملنے پر سرا پا احتجاج بن گئے اور احتجاجاًتخت بھا ئی مند نی روڈ کو بلا ک کر د یا ۔تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل مد ے بابا کے نا ظم سرا ج الد ین کی قیا دت میں جملہ کو نسلرا ن نے فنڈ ز اور اختیا رات کے خلا ف شد ید احتجاج کر تے ہو ئے تخت بھا ئی مند نی رو ڈ کو بلا ک کر د یا اس موقع پر احتجاجی مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے یو سی مد ے بابا کے نا ظم سرا ج الد ین ،نا ئب نا ظم میا ں صا بر شا ہ جنر ل کو نسلرز شا ہی صا حب ،مو لا نا شہا ب الد ین ،راج ولی خا ن ،شو کت علی ، عبد الر حیم ، عبد الر حما ن ،مو لا نا ر ضوا ن اللہ ، جنید احمد ، فوا د علی ،زوجہ لعل زادہ ،زوجہ اسفند یا ر اور دیگر نے کہا کہ فنڈ زاور اختیا را ت منتقل نہ ہو نے پر وہ عوا م کے طنز و غیض و غضب کا شکا ر کیو نکہ عوا ن نے انہیں اپنی خد مت کے لئے منتخب کیا ہیں ۔انہو ں نے صو با ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ وہ بلد یا تی نما ئندو ں کو وعدو ں پر ٹر خا نے کے بجا ئے عملی اقدا ما ت اٹھا کر انہیں با اختیا ر بنا ئے یو سی مد ے بابا میں جنا ز ہ گا ہ کی تعمیر سمیت پڑ اؤ چو ک میں سپیڈ بر یکر قا ئم کر نے کے سا تھ سا تھ اٹھا ر ہ گھنٹو ں تک روزانہ نا روا اور ظا لما نہ لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر یں بصورت د یگر عوا م کے سا تھ ملکر فیصلہ کن احتجاج پر مجبو ر ہو نگے۔