مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ناتجربہ کار عملہ تعینات

مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ناتجربہ کار عملہ تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)میڈیکل کمپلیکس ہسپتا ل کے مختلف وارڈوں میں نا تجر بہ کا ر سٹا ف کی تعینا تی چا ر گھنٹو ں میں ہیضے کی مر ض میں مبتلا بچی کو کنولہ لگا نے میں نا کا م والدین سراپا احتجا ج ،والدین مجبو ر ہو کر بچی کو پر ائیو یٹ ہسپتا ل لے گئے مردان پر یس کلب میں صحا فیو ں کو تفصیلا ت بتا تے ہو ئے تا ج محمد ولد حکیم خان سکنہ غلہ ڈھیر نے بتا یا کہ ان کی بچی مر وہ گزشتہ روز ہیضے کی مر ض میں مبتلا ہو گئی جنہیں فوری طور پر میڈیکل کمپلیکس ہسپتا ل پہنچا دیا جہا ں پر ایمر جنسی میں میں مو جو د ڈاکٹر نے انجکشن اور ڈرپ لکھ دیا انہو ں نے با زار سے ادویا ت خرید کر وارڈ پہنچ گئے جہا ں پر مسلسل چا ر گھنٹو ں تک نا تجر بہ کا ر سٹا ف بچی کو کنولہ لگا نے میں نا کا م رہے اور بعد ازاں والدین مجبور ہو کر بچی کو پرائیو یٹ ڈاکٹر کے پا س لے گئے انہو ں نے وزیر اعلیٰ پر ویز خٹک اور وزیر صحت سے فوری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ۔