کاٹلنگ ،خوڑ سے نعش برآمد

کاٹلنگ ،خوڑ سے نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کاٹلنگ ( نمائندہ پاکستان )شعیب نواب ولد راج نواب ساکن کہوئی برمول پاکستان ائیرفورس بڈبیر کا سپاہی تھا۔چھٹی پر گھر آیا تھا۔رات کو نا معلوم ملزما ن نے قتل کرکے لاش خُشک نالہ(خوڑ) صبح برامد ہوئی۔مقتول کے چچا تاج نواب ولد نواب گل نے اپنے بھتیجے کی قتل کی دعویداری نامعلوم افراد کیخلاف پولیس تھانہ کاٹلنگ میں درج کرائی۔