بٹ خیلہ ،تمام نجی تعلیمی ادارے آج بند رہینگے

بٹ خیلہ ،تمام نجی تعلیمی ادارے آج بند رہینگے

بٹ خیلہ(بیورو رپورٹ)ضلع ملاکنڈ کے تمام نجی تعلیمی ادارے آج 16دسمبر کو بند ہو نگے جبکہ سرکاری سکول و کالجز سمیت تمام دفاتر کھلے رہے گے۔پرائیو یٹ سکولز نیٹ ورک کے ضلعی صدر امجد علی شاہ کے فیصلے مطابق آج سانحہ آر می پبلک سکول کا ایک سال مکمل ہو نے پر ضلع بھر کے نجی سکولز و کالجزمیں تعطیل ہو گی جبکہ ڈی سی آفس کے مطابق ملاکنڈ کے تمام سرکا ری تعلیمی ادارے و دفاترمیں چھٹی نہیں ہو گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...