صدرممنون حسین بیرون ملک دورے پر رضا ربانی نے قائمقام صدرکاعہدہ سنبھال لیا

 صدرممنون حسین بیرون ملک دورے پر رضا ربانی نے قائمقام صدرکاعہدہ سنبھال ...

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے کی بناء پر چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا ۔ آج سے وہ قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ اول


loading...