متحدہ نے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا اعلان کر دیا

متحدہ نے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم ایم کے رہنما نصرف ندیم نے کہاہے کہ کراچی کے میئر کیلئے وسیم اختر اور ڈپٹی میئر کیلئے ارشد وہرہ کو نامزد کیا گیاہے۔واضح رہے کہ ایم کیوایم کراچی بلدیاتی انتخابات میں ساری جماعتوں کو کلین سویپ کر کے واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد کئی مختلف رہنما?ں کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے نام سامنے آئے لیکن تین روز تک جار ی رہنے والے اجلاس میں آخر کار حتمی ناموں کافیصلہ کر لیا گیاہے۔واضح رہے کہ کراچی کی میئر شپ کیلئے نامزد امیدوار وسیم اخترپر رینجرز کی جانب سے ہرجانے کا مقدمہ درج ہے

مزید : ملتان صفحہ اول


loading...