سعودی عرب کا مصر میں سرمایہ کاری 30 ارب ریال سے بڑھانے، 5 سال تک تیل دینے کا اعلان

سعودی عرب کا مصر میں سرمایہ کاری 30 ارب ریال سے بڑھانے، 5 سال تک تیل دینے کا ...
سعودی عرب کا مصر میں سرمایہ کاری 30 ارب ریال سے بڑھانے، 5 سال تک تیل دینے کا اعلان

  


ریاض (آئی این پی ) سعودی عرب نے مصر میں سرمایہ کاری 30 ارب ریال سے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کیا۔ مصری صدر السیسی نے سرمایہ نہ دینے پر ایران سے رجوع کرنے کی دھمکی دی تھی۔ سعودی عرب 5 سال تک مصر کی پٹرول ضروریات پوری کرے گا۔سعودی عرب کی جانب سے یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان قائرہ میں موجود تھے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...