پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت، سارہ ارشد کا ویڈیو ”سلام“ ریلیز

پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت، سارہ ارشد کا ویڈیو ”سلام“ ریلیز
پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت، سارہ ارشد کا ویڈیو ”سلام“ ریلیز

  


لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ سائرہ ارشد نے سانحہ پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اپنا ویڈیو البم ”سلام“ ریلیز کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے لاہور پریس کلب میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ سائرہ ارشد، صوفیہ مرزا، فائزہ ہاشمی، فرحت عباس شاہ، ایاز چوہان، گوہر بٹ اور حمیرا ارشد و دیگر نے شرکت کی۔ گلوکارہ سائرہ ارشد نے کہا کہ میں نے یہ ویڈیو آرمی پبلک سکول کے طلبہ کے ساتھ شوٹ کیا ہے۔ پوسٹ مشکل کام تھا۔ اس کام میں آئی ایس پی آر نے بہت تعاون کیا ہے، میں ان کی شکرگزار ہوں۔ تقریب میں ویڈیو بھی دکھائی گئی۔

مزید : تفریح


loading...