نیب حکام کی ڈاکٹر عاصم سے پھر تفتیش نیوز چینل دیکھنے کی خواہش پوری نہ کی

نیب حکام کی ڈاکٹر عاصم سے پھر تفتیش نیوز چینل دیکھنے کی خواہش پوری نہ کی
نیب حکام کی ڈاکٹر عاصم سے پھر تفتیش نیوز چینل دیکھنے کی خواہش پوری نہ کی

  


کراچی (این این آئی) نیب تفتیشی حکام نے ایک بار پھر ڈاکٹر عاصم سے 2گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ دوران تفتیش ڈا کٹر عاصم نے چینل دیکھنے کی فرمائش کی ہے جو پوری نہ ہو سکی۔ نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم سے زمینوں پر قبضے کے حوالے سے سخت سوالات کئے۔ بیان کے بعد نیب حکام نے بیان پر ڈاکٹر عاصم سے دستخط بھی کرائے۔

مزید : کراچی


loading...