سی این جی سٹیشنز تاحکم ثانی بند

سی این جی سٹیشنز تاحکم ثانی بند
سی این جی سٹیشنز تاحکم ثانی بند

  


لاہور (ویب ڈیسک) ایل این جی میں کمی کے باعث پنجاب بھر میں ایل این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے، آج صبح چھ بجے سے اگلے احکامات تک سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید : بزنس


loading...