عمران خان کی حقیقی سپورٹس مین شپ، جہانگیر ترین کے فارم ہاﺅس پر ورزش اور دوڑ لگائی

عمران خان کی حقیقی سپورٹس مین شپ، جہانگیر ترین کے فارم ہاﺅس پر ورزش اور دوڑ ...
عمران خان کی حقیقی سپورٹس مین شپ، جہانگیر ترین کے فارم ہاﺅس پر ورزش اور دوڑ لگائی

  


اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حقیقی سپورٹس مین کا ثبوت دیتے ہوئے منگل کی صبح جہانگیر ترین کے فارم ہاﺅس پر ورزش اور دوڑ لگائی ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیر کے روز لودھراں میں جہانگیر ترین کی انتخابی مہم کو گرما نے کیلئے پہنچے تھے اور منگل کے روز ان کو لودھراں میں جلسے سے خطاب کرنا تھا لیکن عمران خان نے منگل کے روز صبح سویرے اٹھ کر بنی گالا کے معمول کی طرح جہانگیر ترین کے فارم ہاﺅس پر ورزش بھی کی اور خوب دوڑ بھی لگائی واضح رہے کہ عمران خان اسلام آبادبنی گالا میں بھی روزانہ صبح سیرے اٹھ کر مختلف ورزش اور دوڑ لگاتے ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...