صدرممنون حسین اورچینی ہم منصب کے درمیان ملاقات

صدرممنون حسین اورچینی ہم منصب کے درمیان ملاقات
صدرممنون حسین اورچینی ہم منصب کے درمیان ملاقات

  


بجنگ(صباح نیوز)صدر مملکت ممنون حسین نے دورہ چین کے موقع پر چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں رہنماووں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا ۔صدر ممکت نے چینی صدر سے ملاقات ووژان میں کی ۔ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔صدر دوسری عالمی انٹرنیٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے اس وقت چین میں ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...