سماج وادی پارٹی کے مسلمان رہنماءاعظم خان کا نریندر مودی کو چیلنج

سماج وادی پارٹی کے مسلمان رہنماءاعظم خان کا نریندر مودی کو چیلنج
سماج وادی پارٹی کے مسلمان رہنماءاعظم خان کا نریندر مودی کو چیلنج

  


کانپور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماج وادی پارٹی کے مسلمان رہنماءاعظم خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعظم خان کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم کے عہدے کیلئے موزوں ترین امیدوار ہیں اور اگر نریندر مودی استعفیٰ دے دیں تو پارلیمینٹ وزارت عظمیٰ کیلئے انہیں ہی نامزد کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نائب وزیراعلیٰ کا عہدہ میرے لئے توہین ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...