بوسنیا میں اجتماعی قبر سے 200نعشیں دریافت

بوسنیا میں اجتماعی قبر سے 200نعشیں دریافت
بوسنیا میں اجتماعی قبر سے 200نعشیں دریافت

  


بوسنیا(این این آئی) بوسنیا میں اجتماعی قبر سے 200 نعشیں دریافت کی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بوسنیا کے مشرقی علاقے کوزلوک میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی جہاں سے تقریباً دو سو نعشیں برآمد ہوئیں۔ خیال ہے مذکورہ ہلاک شدگان کو 1992 تا1995 کے درمیان سربرینکا کی جنگ کے دوران سربوں کی طرف سے بوسنیائی مسلمانوں کے وحشیانہ قتل اور انہیں اجتماعی طور پر دفن کیا گیا تھا جس پر حکام تاحال ان افراد کی اجتماعی قبروں کی تلاش کاری رکھے ہوئے تھیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...