جس سوچ نے معصوم بچوں کا خون کیا اس سوچ کو ختم کرنے کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری

جس سوچ نے معصوم بچوں کا خون کیا اس سوچ کو ختم کرنے کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری
جس سوچ نے معصوم بچوں کا خون کیا اس سوچ کو ختم کرنے کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری

  


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج کا دن شدت پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس پشاور کو ایک سال مکمل ہونے پر آصف علی زرداری کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ جس سوچ نے معصوم بچون کا خون کیا اس سوچ کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کا دن شدت پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...