پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 30 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 30 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست
پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 30 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن کے علاوہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوںپر بھی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔

مزید :

لاہور -