کورنگی صنعتی علاقے میں ایس آئی یو کی کارروائی، 3 ملزم گرفتار

کورنگی صنعتی علاقے میں ایس آئی یو کی کارروائی، 3 ملزم گرفتار
کورنگی صنعتی علاقے میں ایس آئی یو کی کارروائی، 3 ملزم گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی صنعتی علاقے میں ایس آئی یو نے کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی فاروق اعوان کے مطابق ملزمان نے دوران ڈکیتی گلبہار نامی شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزموں کے قبضے سے تین پستول بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔

مزید : کراچی


loading...