قوم کے مستقبل پر حملہ بزدلانہ حرکت تھی، تعلیم اور قلم سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے: نثار کھوڑو

قوم کے مستقبل پر حملہ بزدلانہ حرکت تھی، تعلیم اور قلم سے دہشت گردوں کا خاتمہ ...
قوم کے مستقبل پر حملہ بزدلانہ حرکت تھی، تعلیم اور قلم سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے: نثار کھوڑو

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءنثار کھوڑو نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم اور قلم سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس پشاور کو ایک سال مکمل ہونے پر نثار کھوڑو نے شہداءکو خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا قوم کے مستقبل پر حملہ بزدلانہ حرکت تھی، تعلیم اور قلم سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے اور پوری قوم آخری دہشت گرد کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...