سانحہ پشاور کے شہداءکی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا :حمزہ شہباز

سانحہ پشاور کے شہداءکی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا :حمزہ شہباز
سانحہ پشاور کے شہداءکی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا :حمزہ شہباز

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے شہداءکی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداءکو خراج ِ عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ سانحہ پشاور نے ہم سب کودہشتگردوں کیخلاف متحد کر دیا ،شہداءکی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے بچوں کے والدین سے بچھڑنے کا بہت غم ہے ،اسلام ہمیں کفر کے سامنے کھڑا ہونے کا درس دیتا ہے اوراسلام ہمیں برداشت کا درس دیتا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...