رواں سال سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی بالی ووڈ اداکاراﺅں کی فہرست سامنے آگئی

رواں سال سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی بالی ووڈ اداکاراﺅں کی فہرست سامنے ...
رواں سال سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی بالی ووڈ اداکاراﺅں کی فہرست سامنے آگئی

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2015ءاپنے خاتمے کی طرف جارہاہے اور 2016ءکے شروع سے قبل ہی گوگل نے رواں سال سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی بالی ووڈ اداکاراﺅں کی فہرست جاری کردی ہے جن میں کچھ نام تلاش کرنے کی وجہ سمجھ میں آتی ہے لیکن کچھ نام جان کر اونچے اونچے ہنسنے کو جی چاہتاہے ۔ ان اداکاراﺅں کو تلاش کرنے کی بھی کچھ وجوہات ہوسکتی ہیں ، سب سے زیادہ سنی لیون کو تلاش کیاگیا جبکہ 10اداکاراﺅں پر مشتمل فہرست میں پونم پانڈے آخری نمبر پر آئیں ۔ آئی دوانامی ویب سائٹ نے ان کی ترتیب کیساتھ ہی تلاش کیے جانے کی ممکنہ وجوہات بھی بتائیں جو یہ ہیں ۔

سنی لیون ، جن کیساتھ براہ راست رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر سرچ کیاجاتارہا۔

Sunny Leone

کترینہ کیف ، جن کی آنکھوں ، زلفوں اور شاید کمر کی لچک کی وجہ سے ڈھونڈا جاتارہا۔

 2. Katrina Kaif

دپیکا پڈوکون ، جوذہنی دباﺅ کیخلاف لڑتی رہیں ۔ 

3. Deepika Padukone

عالیہ بھٹ ، کیونکہ وہ بہت ’شاندار‘تھیں۔

4. Alia Bhatt

رادھیکا اپتے، وہ اپنی رضامندی یا لاعلمی میں سارا سال ہی سوشل میڈیا کی زد میں رہیں ۔

5. Radhika Apte

انوشکاشرما، وہ اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں کیونکہ ۔ ۔۔

6. Anushka Sharma

ایشوریارائے ، ان کی شوبز میں واپسی کی وجہ سے وہ گوگل پر سرچ ہوتی رہیں ۔

7. Aishwarya Rai

کرینہ کپور، لوگ ہمیشہ بڑے لوگوں کو تلاش کرتے ہیں ۔

8. Kareena Kapoor

پریانکا چو پڑا، اداکارہ کا اپناملک چھوڑکر جانے اور ہالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے اُن کی تلاش شروع ہوئی ۔

9. Priyanka Chopra

پونم پانڈے ، ایک شوہی وجہ تھا، مزید کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

10. Poonam Pandey

مزید : تفریح


loading...