عمران خان نے آرمی پبلک سکول آرکائیولائبریری کا افتتاح کردیا

عمران خان نے آرمی پبلک سکول آرکائیولائبریری کا افتتاح کردیا
عمران خان نے آرمی پبلک سکول آرکائیولائبریری کا افتتاح کردیا

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آرمی پبلک سکول آرکائیولائبریری کا افتتاح کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بنائی گئی لائبریری میں اے پی ایس کے شہدا کے زیر استعمال رہنے والی اشیا رکھی گئی ہیں۔ لائبریری میں شہدا کی وردیاں، تصاویر، اور دیگر اشیا ءرکھی گئی ہیں۔

مزید : قومی


loading...