مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 154 لودھراں سے نااہل مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل ملتان نے صحیح اثاثے ظاہر نہ کرنے پر صدیق بلوچ کو نااہل قرار دیا تھا تاہم اب لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے صدیق بلوچ کو این اے 154 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...