مخدوم امین فہیم کا نام این آئی سی ایل کیس سے خارج کر دیا گیا

مخدوم امین فہیم کا نام این آئی سی ایل کیس سے خارج کر دیا گیا
مخدوم امین فہیم کا نام این آئی سی ایل کیس سے خارج کر دیا گیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے مخدوم امین فہیم کا نام این آئی سی ایل کیس سے خارج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت ہوئی جس دوران مخدوم امین فہیم کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔ عدالت نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پیش کئے جانے پر مخدوم امین فہیم کا نام این آئی سی ایل کیس سے خارج کر دیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...