انٹرنیشنل کلیئرنگ پالیسی اور مندراچکوال روڈ سکینڈلز،راجہ پرویز اشرف سے نیب ہیڈکوارٹرز میں تفتیش

انٹرنیشنل کلیئرنگ پالیسی اور مندراچکوال روڈ سکینڈلز،راجہ پرویز اشرف سے نیب ...
انٹرنیشنل کلیئرنگ پالیسی اور مندراچکوال روڈ سکینڈلز،راجہ پرویز اشرف سے نیب ہیڈکوارٹرز میں تفتیش

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے نیب ہیڈکوارٹرز میں انٹرنیشنل کلیئرنگ پالیسی اور مندراچکوال روڈ سکینڈلز کے سلسلے میں تفتیش کی گئی ہے ۔ نیب ہیڈ کوارٹرز کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انسان کا دامن صاف ہو تو تفتیش سے بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی غلط کام نہیں کیا ،الزامات کا سامنا کروںگا،نیب جب بلائے گا پیش ہو کر صفائی دوں گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں سکینڈلز کے باعث قومی خزانے کو 140ارب کا نقصان ہوا تھا۔

مزید : قومی


loading...