قومی اسمبلی میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کے ایصال ثواب کے لئے ...
قومی اسمبلی میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا ء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

  


اسلام آباد ( صباح نیوز) قومی اسمبلی میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 16 دسمبر 2014ء کے شہدا ء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے طلباء کی شہادت کو ایک سال ہوگیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے قاری محمد یوسف نے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کراوائی ۔

مزید : اسلام آباد


loading...