جمرود شاکس سے دہشتگرد گرفتار ،دستی بم اور بارود برآمد

جمرود شاکس سے دہشتگرد گرفتار ،دستی بم اور بارود برآمد
جمرود شاکس سے دہشتگرد گرفتار ،دستی بم اور بارود برآمد

  


خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرایجنسی کے علاقے جمرود شاکس سے ایک دہشتگرد گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس سے دستی بم اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق گرفتار دہشتگرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ، دہشتگرد کس تنظیم سے تعلق رکھتا ہے اور کیا کرنے والا تھا اس بارے میں ابھی اطلاعات موصول نہیں ہوسکیں۔

مزید : خیبر


loading...