سینٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلق قرارداد پیش

سینٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلق قرارداد پیش
سینٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلق قرارداد پیش

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلق قرارداد پیش کی گئی ہے۔ سینیٹر راجہ ظفر الحق نے قرارداد ایوان میں پیش کی ۔قرارداد میں دہشتگردی کی مذمت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ 16دسمبرکو ’عزم تعلیم ‘کے طور پر منایا جائے گا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...