جنگ آپشن نہیں ،مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے:سشما سوراج

جنگ آپشن نہیں ،مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے:سشما سوراج
جنگ آپشن نہیں ،مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے:سشما سوراج

  


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ نواز مودی ملاقات کے دوران بات چیت کا فیصلہ کر لیا گیاتھا ۔تفصیلات کے مطابق سشما سوراج کا کہناتھا کہ بنکاک میں دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان ملاقات میں دہشتگردی پر بات چیت گئی تھی ۔ان کا کہناتھا کہ جنگ آپشن نہیں مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے ،ایک ملاقات میں مسائل حل نہیں ہوں گے ،ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنا ہو گا ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...