کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں لکڑی کے گوداموں میں آ گ لگ گئی،فائر بریگیڈ کا عملہ آ گ بجھانے میں مصروف

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں لکڑی کے گوداموں میں آ گ لگ گئی،فائر بریگیڈ کا ...
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں لکڑی کے گوداموں میں آ گ لگ گئی،فائر بریگیڈ کا عملہ آ گ بجھانے میں مصروف

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں لکڑی کے گوداموں میں آ گ بھڑک اٹھی ہے ،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں لکڑی کے گوداموں میں آ گ لگ گئی ،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے جبکہ شہر بھر سے تمام فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں ۔فائر بریگیڈ حکام کا کہناہے کہ گوداموں میں لگنے والی آ گ تیسرے درجے کی ہے جس پر جلد ہی قابو پالیا جائے گا۔

مزید : کراچی


loading...