عمران خان کے خطاب کے دوران شہید بچوں کے والدین کا احتجاج

عمران خان کے خطاب کے دوران شہید بچوں کے والدین کا احتجاج
عمران خان کے خطاب کے دوران شہید بچوں کے والدین کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی پبلک سکول میں آکائیولائبریری کے افتتاح کے موقع پر عمران خان کے خطاب کے دوران شہید بچوں کے والدین نے احتجاج اور نعرہ بازی شروع کردی جس پر پرویز خٹک کو بھی سٹیج پر آنا پڑگیا تاہم عمران خان نے متاثرہ والدین کو سٹیج پر بلالیااور سٹیج ان کے لیے چھوڑتے ہوئے ہدایت کی کہ ہماری کوتاہی ہے تو بتائیں ، باری باری اپنے مطالبات پیش کریں ،ہم سے جوکچھ بھی ہوا ، کریں گے ,بچوں کے معاملے پر کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔

مزید :

پشاور -