عزیر بلوچ کا جلد منظر عام پر آنے کا امکان، سینئر صحافی شاہد مسعود کا دعویٰ

عزیر بلوچ کا جلد منظر عام پر آنے کا امکان، سینئر صحافی شاہد مسعود کا دعویٰ
عزیر بلوچ کا جلد منظر عام پر آنے کا امکان، سینئر صحافی شاہد مسعود کا دعویٰ

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی شاہد مسعود نے اپنے حالیہ پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ ملزم عزیر بلوچ کسی بھی وقت منظر عام پر آسکتا ہے۔ سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات کے بارے میں پاس کی گئی قرارداد کو ایک مذاق قرار دیتے ہوئے شاہد مسعود نے کہا کہ 16 دسمبر کے دن ایسی قرارداد پاکستان کے ساتھ ایک کھلواڑ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب کسی بھی وقت عزیر بلوچ کو منظر عام پر لایا جاسکتا ہے۔

مزید : لاہور


loading...