آصف علی زرداری سعودی حکومت کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے ،رحمان ملک بھی ہمراہ

آصف علی زرداری سعودی حکومت کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے ،رحمان ملک بھی ...
آصف علی زرداری سعودی حکومت کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے ،رحمان ملک بھی ہمراہ

  


ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری سعودی حکومت کی دعوت پر دورہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جبکہ داخلہ رحمان ملک بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق آصف زرداری کے پاکستان آنے یا نہ آنے کا فیصلہ سعودی عرب میں ہو گا جبکہ آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو دبئی طلب کیا تھا اور رحمان ملک ان کے ہمراہ دبئی سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوئے ۔رحمان ملک نے دبئی روانگی سے قبل اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں ۔سابق صدر سعودی عرب کی دعوت پر دورہ پر گئے ہیں جہاں ان کی اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقات کا بھی امکان ہے ۔

مزید : قومی


loading...