کراچی میں شہریوں نے ڈاکوکوپکڑ کر اسے آ گ لگا دی ،لاش ہسپتال منتقل

کراچی میں شہریوں نے ڈاکوکوپکڑ کر اسے آ گ لگا دی ،لاش ہسپتال منتقل
کراچی میں شہریوں نے ڈاکوکوپکڑ کر اسے آ گ لگا دی ،لاش ہسپتال منتقل

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوکراچی سندھ ہوٹل کے قریب شہریوں نے ڈاکو کومبینہ طورپر آگ لگا کر ہلاک کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ شہریوں نے ڈاکو کو پکڑا اور اسے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیل چھڑک کر آ گ لگا دی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے ۔ڈاکو کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید : کراچی


loading...