وفاق اور پنجاب میں صرف اُن کاموں کے ٹھیکے دیئے جا رہے ہیں جن میں لوہا استعمال ہوتا ہے:سینٹر اعتزاز احسن

وفاق اور پنجاب میں صرف اُن کاموں کے ٹھیکے دیئے جا رہے ہیں جن میں لوہا استعمال ...
وفاق اور پنجاب میں صرف اُن کاموں کے ٹھیکے دیئے جا رہے ہیں جن میں لوہا استعمال ہوتا ہے:سینٹر اعتزاز احسن

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کی بے عملی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہیں ،حکومت صرف لوہے کا کروبار کر رہی ہے ،وفاق اور پنجاب میں صرف اُن کاموں کے ٹھیکے دیئے جا رہے ہیں جن میں لوہا استعمال ہوتا ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ اجلاس سے واک آﺅٹ کرنے سے قبل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کی بے عملی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہیں،حکومت صرف لوہے کا کاروبار کر رہی ہے جبکہ وفاق اور پنجاب میں صرف اُن کاموں کے ٹھیکے دیئے جا رہے ہیں جن میں لوہا استعمال ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار حکومت کو اتنا بڑا اور مشترکہ مینڈیٹ ملا لیکن وہ مینڈیٹ کے مطابق کام کرنے کی بجائے لوہے کے کاروبار میں مصروف ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...