2018میں انتخابات ہوں یا نہ ہوں آصف زرداری اور نواز شریف نہیں ہوں گے:سید غوث علی شاہ

2018میں انتخابات ہوں یا نہ ہوں آصف زرداری اور نواز شریف نہیں ہوں گے:سید غوث علی ...
2018میں انتخابات ہوں یا نہ ہوں آصف زرداری اور نواز شریف نہیں ہوں گے:سید غوث علی شاہ

  


خیر پور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے راہنما سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ 2018میں انتخابات ہوں یا نہ ہوںآصف زرداری اور نواز شریف نہیں ہوں گے ،نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ رینجرز کو ایسے اختیارات دیئے گئے ہیں جیسے گرفتار ملزم کو بھاگنے کاکہا گیا ہو ،اُن کا کہنا تھا کہ میری تمام ہمدردیاں آج بھی مسلم لیگ ق کے ساتھ ہیں ۔

مزید : خیرپور


loading...