آبی ذخائر
لاہور(آن لائن ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 22000 کیوسک اور اخراج :45000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9400کیوسک اور اخراج 9400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد 6500 کیوسک اور اخراج32000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 5600کیوسک اور اخراج Nil۔بیراج :جناح: آمد58800کیوسک اور اخراج 51800کیوسک،چشمہ: آمد 43700 کیوسک اوراخراج 40000 کیوسک، تونسہ: آمد37300 کیوسک اور اخراج37300کیوسک، پنجند: آمد5200کیوسک اور اخراجNilکیوسک، گدو: آمد 44200 کیوسک اور اخراج 38500کیوسک رہا۔
، سکھر: آمد35600 کیوسک اور اخراج 5900 کیوسک، کوٹری:آمد5500کیوسک اور اخراج Nil۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1425.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.850ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1124.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.154ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.029 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے