لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کرسمِس کے حوالے سے تقریب
لاہور(پ ر)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں مسیحی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے کرسمس کی تقریب منعقد ہوئی جس۔کرسمس کی اس تقریب کے موقعے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے مسیحی سٹاف کو کرسمس کے موقع پر مبارک باد دی اور انکے اس خوشیوں بھرے دن پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
مسیحی برادری کی نمائندگی کرتے ہوئے ارشاد کھوکھر، یونس ، عباس کھوکھر، پروین اور یوسف نے بائبل سے تلاوت کی اور دعا کرائی۔