ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارز ملتان کی جانب سے الگ صوبہ‘ خودمختار ہائیکورٹ کیلئے آج مکمل ہڑتال‘ وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے

ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارز ملتان کی جانب سے الگ صوبہ‘ خودمختار ہائیکورٹ کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبرنگار خصوصی)ہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشنز ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ اورخود مختارہائیکورٹ کے لئے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
آج مکمل ہڑتال کی جائے گی اوروکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتو ں میں پیش نہیں ہوں گے۔اس ضمن میں بارعہدیداران کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق جنوبی پنجاب کے ساتھ تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے،استحصال کرنے اورحقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ملکرعلیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کررکھی ہے لہذااس سلسلہ میں بروزجمعتہ المبارک مکمل ہڑتال ہوگی اوروکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے۔
ہڑتال