میٹرو بس روٹ پر ڈرائیونگ پریکٹس کیلئے پورا ٹریک اوپن

Dec 16, 2016


ملتان(نمائندہ خصوصی ) ملتان میٹروبس رو ٹ پر ڈرائیونگ پریکٹس کر نے وا لے ڈرا ئیو رز کیلئے پورا ٹریک اوپن کر دیا گیا ہے اور اس کا دا ئر ہ چو ک کمہارانوالہ کے آ خر ی سٹا پ تک بڑ ھا دیا گیا ہے ۔گز شتہ روز ڈرائیو رز بہا ء الد ین زکر یا سے چوک کمہا رانو الہ تک میٹرو بس چلا نے کی مشق (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
کر تے رہے اور روٹ پر تین سے زائد بسیں رواں دوا ں ر ہیں ۔ملتان میٹرو بس سسٹم پر بسیں چلا نے وا لے ادا ر ے ڈائیو و کمپنی نے دیگر سٹا ف کے علا وہ 110 ڈرائیو ز بھر تی کئے ہیں جنہیں میٹرو بس چلا نے کی پر یکٹس دی جا رہی ہے ۔ اس مقصد کیلئے ماہر انسٹر یکٹر کی خدما ت حا صل کی گئی ہیں اور عملی ڈرا ئیونگ کے علا وہ تھیو ر ی کیلئے کلاسز کا اجرا ء بھی کیا گیا ہے ۔در یں اثنا ء مد نی چو ک پر سٹیل بر ج کی تعمیر جا ری ہے اور بنیا دیں ڈالنے کا کا م مکمل کر لیا گیا ہے ۔دوسر ی طر ف میٹرو بس اسٹیشن بی سی جی چو ک میں پید ل چلنے والوں کیلئے زیر تعمیر انڈر پاس کا ٹائیل ور ک مکمل ہو گیا ہے اور اب الیکٹر ک ورک شروع کر دیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں