شاہ محمود قریشی آج خانیوال کا دورہ کریں گے
خانیوال (نمائندہ پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر آج خانیوال پہنچیں گے وہ 11بجے انصاف ہاؤس طارق آباد کا افتتاح اور کارکنوں سے خطاب کریں گے اس کے بعد سابق ایم پی اے اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر حلقہ214مہر عمران پرویز دھول کی رہائش گاہ واقع سول لائن پر ضلع بھر کے ٹکٹ ہولڈرز ،ضلعی،تحصیلی اور سٹی عہدیداروں سے خطاب کریں گے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور مہر عمران پرویز دھول کے ظہرانے میں شرکت کریں گے بعدازاں وہ رانا سلیم کی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔
دورہ