نشتر کے ینگ ڈاکٹرز نے شوکاز نوٹس جلا دیئے

نشتر کے ینگ ڈاکٹرز نے شوکاز نوٹس جلا دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) وائی ڈی اے کے عہدیداروں نے نشتر انتظامیہ(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
کی جانب سے دیئے جانے والے شوکاز نوٹس کو جلد دیئے اور مذکورہ ہسپتال کی انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور انہوں نے کہا کہ آؤٹ ڈور میں ہڑتال کریں گے اور مریضوں کا چیک اپ نہیں کرینگے ۔