والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 13 سالہ لڑکی کی خودکشی

والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 13 سالہ لڑکی کی خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)بستی لاڑ میں والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 13سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بتایا (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
جاتا ہے کہ گزشتہ روز بستی لاڑکے رہائشی محمد شاکر نے اپنی 13سالہ بیٹی کرن کو گھریلو جھگڑے کے دوران خوب ڈانٹا جس سے دلبرداشتہ ہو کر 13سالہ کرن نے زہریلی دوا پی لی جس پر اسے نشتر ہسپتا ل منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔