پنجاب سرقہ شدہ ٹیمپرڈ گاڑیاں برآمد ،ملزمان گرفتار

پنجاب سرقہ شدہ ٹیمپرڈ گاڑیاں برآمد ،ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (کرائمز رپورٹر)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے پنجاب سے سرقہ شدہ(ٹیمپرڈ )گاڑیاں برآمد کر کے گرفتار ملزمان چالان عدالت کر دیئے ہے تفصیلات کے مطابق افسران بالا کو حفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ پشاور کینٹ میں مشکوک گاڑیاں موجود ہے SPکینٹ عمران ملک کی نگرانی میں ASP حیات آباد محمد شعیب کی زیر قیادت ایس ایچ او تاتارا بلال خان بمعہ دیگر نفری پولیس ٹیم نے حاجی کیمپ پل کیساتھ 2 گاڑیاں ABG/527 کرولہ اور APL 2016 کرولہ برآمد کی جبکہ گلبرگ پولیس نے LA/164 اور LXW/786 پکڑ کر ملزمان چالان عدالت کر دیئے ہیں۔ مزکورہ گاڑیاں پنجاب اور دیگر صوبوں سے سرقہ ہوئی ہیں۔