پشاور میں سانحہ آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کی مرکزی تقریب جاری ، آرمی چیف بھی موجود

پشاور میں سانحہ آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کی مرکزی تقریب جاری ، آرمی چیف ...
پشاور میں سانحہ آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کی مرکزی تقریب جاری ، آرمی چیف بھی موجود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ پشاور میں آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کی مرکزی تقریب میں شرکت کیلئے آرمی پبلک سکول پہنچ گئے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکی دوسری برسی کی یاد میں مرکزی تقریب جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ بھی شریک ہیں ۔انہوں نے آرمی پبلک سکول مٰیں یاد گارشہداءپر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی ۔
اس کے علاوہ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں ۔ تقریب میں شہید بچوں کے والدین اور عزیز و اقارب کی کثیر تعداد موجود ہے ۔

مزید :

قومی -