بھارت میں خواتین سے زیادتی کی بڑی وجہ ٹوائلٹ نہ ہونا ہے : امریکی رپورٹ
نئی دہلی (ویب ڈیسک) امریکی یونیورسٹی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کی بڑی وجہ ٹوائلٹ کی عدم دستیابی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 30 کروڑ خواتین کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں جس کی فراہمی سے خواتین کو تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔