وزیراعظم کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد

وزیراعظم کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد
وزیراعظم کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے خرم شیرزمان نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں پانامہ معالے پر جھوٹ بولا ہے۔

مزید :

کراچی -