قطری شہزادے ملک کے مختلف علاقوں میں شکار کھیلنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

قطری شہزادے ملک کے مختلف علاقوں میں شکار کھیلنے کے بعد لاہور پہنچ گئے
قطری شہزادے ملک کے مختلف علاقوں میں شکار کھیلنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے قطر کے شہزادے  خلیفہ بن عماد بن عبداللہ ملک کے مختلف علاقوں میں شکار کھیلنے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق شکار کا شوق پورا کرنے کے بعد قطری شہزادے نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب  شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قطری شہزادے نے پاکستان میں شکار کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

لاہور -